All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

تازہ ترین بہاؤ کی رپورٹس کے مطابق صبح سے: 
🔹دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں کوئی خاص تبدیلی ریکارڈ نہیں  کی گئ۔ مرالہ سے قادر آباد تک پانی کے بہاو میں کمی دیکھی گئ ہے تاہم ہیڈ تریموں پر بہاؤ میں معمولی سا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
▪️ہیڈ مرالہ پر بہاو 171699, ہیڈ خانکی 190168, ہیڈ قادر آباد 197145 اور ہیڈ تریموں پر 173026 کیوسک ہے۔

🔹دریائے راوی میں پانی کے بہاو میں کوئی خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئ۔ جسٹر سے سدھنائی تک بہاو میں تقریبا کمی ریکارڈ کی گئ ہے۔
▪️جسٹر پر پانی کا بہاؤ 16700، ہیڈ بلوکی 85900 اور ہیڈ سدھنائی پر 42978 کیوسک ہے

FFD Lahore
24 Jul 2026, 04:46 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139