🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
▪️ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔
ہیڈ تریموں پر نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️ہیڈ بلوکی اور سدھنائی پر نچلے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️شمالی بلوچستان، ڈیرہ غازی خان اور خیبر پختونخواہ ریجن کے برساتی نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️گجرانوالہ، منڈی بہاولدین، سیالکوٹ، ناروال، فیصل آباد، حافظ آباد اور لاہور میں اربن فلڈنگ کا امکان۔
🔹نوٹ: دریائے چناب کے بالائی کیچمنٹس میں آج ہونے والی بارشیں رک چکی ہیں جس کی وجہ سے ہیڈ مرالہ پر بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔