All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️25 جولائی صبح 6 بجے دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر:
🔹سیلابی سطح کی صورتحال:
▪️ہیڈ خانکی، قادرآباد,  چنیوٹ برج, بلوکی، سدھنائی اور ہیڈ ناڑی پر درمیانے درجے (Medium) کا سیلاب۔
▪️تربیلا، نوشہرہ،  کالا باغ، چشمہ، تونسہ، مرالہ اور تریموں پر نچلے درجے (Low) کا سیلاب۔
▪️نالہ بسنتر اور نالہ اک میں نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاؤ نہیں۔
🔹ڈیمز کی صورتحال:
▪️تر بیلا ڈیم کا لیول 1525.11 فٹ  اور 75 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 82 فیصد بھر چکا تھا۔
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1186.95 فٹ اور 48 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 55 فیصد بھر چکا تھا۔

FFD Lahore
25 Jul 2026, 07:37 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139