ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوہی نالہ ویہواء کے بہاو میں اضافہ، 44091 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی طغیانی ہے جبکہ نالہ کوڑاء میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔