ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوہی نالہ ویہواء کے بہاو میں اضافہ، 44091 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Mdeium Flood) کی طغیانی ہے جبکہ نالہ کوڑاء میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔