دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر پانی کے بہاو میں اضافہ۔ بیراج پر پانی کی آمد 376699 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کا سیلاب جبکہ اخراج 368099 کیوسک اور نچلے درجے (Low Flood) کا سیلاب ہے۔