All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Inflow) پر فلڈ فورکاسٹ:
▪️مرالہ، خانکی،  قادرآباد، بلوکی اور سدھنائی پر سیلابی سطح درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب میں جانے کا امکان۔
▪️تربیلا، نوشہرہ، کالاباغ، چشمہ، تونسہ،  تریموں اور منگلا پر سیلابی سطح نچلے درجے کے سیلاب میں رہنے کا امکان۔
▪️ڈیرہ عازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے پہاڑی برساتی نالوں میں طغیانی کا امکان 
▪️صوبہ سندہ کے جنوبی علاقوں میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران اربن فلڈنگ کا امکان۔

نوٹ: دریائے چناب کے بالائی کیچمنٹس میں بارشوں کی وجہ سے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔

FFD Lahore
25 Jul 2026, 01:10 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139