ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوہی نالہ ویہواء کے بہاو میں کمی اور درمیانے درجے کی طغیانی کے بعد معمول (38696 کیوسک) کے بہاو پر آ چکا ہے۔