26 جولائی صبح 9 بجے، دریاؤں کے رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ (Inflow) اور سیلابی سطح کی صورتحال:تربیلا 276000 کیوسک⬇️، نوشہرہ 50400 کیوسک ⬇️، منگلا 76000 کیوسک ⬆️، مرالہ 136494 کیوسک ⬇️، جسٹر 11081 کیوسک ➡️ اور گنڈا سنگھ والا 2000 کیوسک ➡️