تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 27 جولائی رات 12 بجے اپریشنل میں لانے کا امکان ہے اور ڈیم سے پانی کا اخراج 230000 سے 250000 کیوسک اور سیلابی سطح تقریبا معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔