🚨انتباہ/Warning آج (رات) اور پیر (صبح ) کے دوران : • موسلادھار بارشوں کے دوران ڈیرہ غازی خان اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔ • موسلادھار بارشوں کے باعث میرپورخاص، عمرکوٹ، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور ساہیوال میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ۔