🟢26 جولائی شام 6 بجے:
📝دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Infow) پر سیلابی سطح کی صورتحال:
▪️دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی، قادرآباد اور تریموں پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر اونچے جبکہ بلوکی پر درمیانے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا،کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور گڈوو پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے کابل، جہلم اور راوی کے اہم مقامات پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے لہڑی میں ہیڈ گوگی اور دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کے مقام پر بہاو معمول کے مطابق ہے۔
📌دریائے سندھ میں چاچران شریف/بے نظیر پل (راجنپور) سے 297873 کیوسک کا بہاؤ گزر رہا ہے۔