All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹اگلے 24 گھنٹوں کے لیے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر فلڈ فورکاسٹ:
▪️دریائے سندھ میں تربیلا،کالا باغ، چشمہ، توسنہ اور گڈوو پر سیلابی سطح نچلے درجے میں رہنے کا امکان تاہم گڈوو اور سکھر پر بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔
▪️دریائے کابل میں نوشہرہ پر نچلے درجے کی سیلابی سطح کا امکان ہے۔
▪️دریائے چناب میں مرالہ، خانکی، قادرآباد اور تریموں پر سیلابی سطح نچلے درجے میں رہنے کا امکان ہے تاہم مرالہ پر بہاؤ میں کمی اور پنچند پر اضافے کا بھی امکان ہے۔
▪️دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر سیلابی سطح درمیانے سے اونچے، بلوکی پر نچلے سے درمیانے میں رہنے تاہم بلوکی پر بہاو میں کمی کا بھی امکان ہے۔
🔹نوٹ: دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس کے ساتھ اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں 29 جولائی سے مون سون کے ایک نئے سپل کے شروع ہونے کا امکان ہے

FFD Lahore
26 Jul 2026, 12:02 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139