🗓️26 جولائی صبح 6 بجے:
🟢دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کے بہاؤ کی آمد (Inflow) پر سیلابی سطح کی صورتحال:
▪️دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر اونچے جبکہ بلوکی پر درمیانے درجے کی سیلابی سطح ہے
▪️دریائے چناب میں مرالہ، خانکی، قادراباد، چنیوٹ برج اور تریموں پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور گڈوو پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے
▪️بسنتر نالہ اور پلکو نالہ میں نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی اور دریائے ٹالی میں ہیڈ چانڈیہ پر بہاؤ معمول پر ہے۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاؤ نہیں ہے۔
🟢ڈیمز کی صورتحال:
▪️تر بیلا ڈیم کا لیول 1528.11 فٹ اور 78 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 84 فیصد بھر چکا تھا۔
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1188.35 فٹ اور 49 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 56 فیصد بھر چکا تھا۔
📌دریائے سندھ میں چاچڑان شریف/بے نظیر پل(راجنپور) پر بہاو 259033 کیوسک ہے۔