🗓️27 جولائی 2026
🔹دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ کی آمد (Inflow) کے لحاظ سے سیلابی سطح کی پیشگوئی:
📌اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ میں گڈڈو بیراج درمیانے درجے (Medium Flood) اور سکھر بیراج نچلے درجے (Low Flood) کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔
📌اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہیڈ سدھنائی پر بہاو اور سیلابی سطح میں کمی آنے کا امکان جبکہ چشمہ، تونسہ، خانکی، قادرآباد، تریموں اور بلوکی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔