All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️27 جولائی صبح 6 بجے:
📌پانی کی آمد پر اہم گیجنگ آسٹیشنز پر سیلابی سطح کی صورتحال/Flood Level Status at Inflow
▪️دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر اونچے جبکہ بلوکی پر درمیانے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے چناب میں خانکی، قادرآباد اور تریموں پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
▪️دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ،  تونسہ اور گڈوو  پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
📌ڈیمز کی صورتحال/Dams Level & Status
▪️تر بیلا ڈیم کا لیول 1531.11 فٹ  اور 81 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 85 فیصد بھرا ہوا تھا۔
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1189.65 فٹ اور 50 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 56 فیصد بھر چکا تھا۔
📌دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز (Rim Gauging Stations) تربیلا، نوشہرہ، منگلاء، مرالہ، جسٹر اور گنڈا سنگھ والا پر پیچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بہاؤ میں کمی یا استحکام دیکھا گیا۔
📌دریائے سندھ میں چاچڑان شریف/بے نظیر پل(راجنپور) پر بہاو 302060 کیوسک ہے۔حظ

FFD Lahore
27 Jul 2026, 07:46 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139