All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاو مستحکم ہے اور  گزشتہ 16 گھنٹوں سے ہیڈ پر  تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار کیوسک موجود ہے۔

فلڈ فوراکاسٹنگ ڈویژن لاہور کی فلڈ فورکاسٹ/ پیشگوئی کے مطابق ہیڈ پنجند پر زیادہ سے زیادہ پانی کی آمد  1 لاکھ 80 ہزار کیوسک تک ہو سکتی ہے

FFD Lahore
27 Jul 2026, 02:30 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139