🗓️27 جولائی شام 6 بجے:
🌊 دریاؤں کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کی آمد (Infow) پر سیلابی سطح کی صورتحال:
📌دریائے چناب میں ہیڈ خانکی اور قادرآباد پر نچلے درجے کی سیلابی سطح پے.
📌دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی پر درمیانے جبکہ بلوکی پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
📌دریائے سندھ میں تربیلا،کالا باغ، تونسہ اور گڈوو پر نچلے درجے کی سیلابی سطح ہے۔
📌دریائے سندھ میں چاچران شریف/بے نظیر پل (راجنپور) سے 323884 کیوسک کا بہاؤ گزر رہا ہے۔