All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🚨الرٹ
▪️30 جولائی سے دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس میں متوقع بارشوں کے باعث مشرقی دریاؤں اور انکے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔
▪️کابل کے ملحقہ نالوں، ڈہرہ غازی خان ڈویژن کے ساتھ شمال مشرقی بلوچستان کے پہاڑی نالوں میں طغیانی امکان۔

FFD Lahore
28 Jul 2026, 12:03 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139