تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 28 جولائی صبح 9 بجے آپریشن میں لائے جانے کا امکان ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 230000 سے 250000 کیوسک اور سیلابی سطح معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔