آج شام 4 بجے تربیلا ڈیم کے اپریشنل سپل ویز کی پوزیشن تبدیل کرنے اور ڈیم سے پانی کا اخراج 24000 سے 250000 کیوسک تک رہنے کا امکان ہے۔