🚨الرٹ▪️30 جولائی سے دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس میں متوقع بارشوں کے باعث مشرقی دریاؤں اور انکے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔▪️کابل کے ملحقہ نالوں، ڈہرہ غازی خان ڈویژن کے ساتھ شمال مشرقی بلوچستان کے پہاڑی نالوں میں طغیانی کا امکان۔