دریائے چناب کے اہم گیجنگ اسٹیشنز ہیڈ مرالہ، خانکی، چنیوٹ برج، قادر آباد، تریموں اور ہیڈ پنجند پر بہاؤ معمول (Normal) کے مطابق ہے۔