گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر بہاؤ (Inflow) میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور 80,000 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے (Low Flood) کی سیلابی سطح رہی۔