وارننگ/Warning
30 جولائی سے 4 اگست کے دوران:
دریائے جہلم، چناب اور راوی کے ساتھ انکے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان۔
خیبر پختونخواہ، شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے اہم برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
راولپنڈی، جہلم، گجرانوالہ، سرگودھا، مندی بہاولدین، سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال اور فیصل آبار میں اربن فلڈنگ کا امکان۔