All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
📌درہائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد پر نچلے سے درمیانے درجے (Low-Medium) کی سیلابی سطح کا امکان ہے۔
📌دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی درمیانے درجے میں جانے جبکہ سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
📌دریائے سندھ میں گڈوو درمیانے درجے، سکھر، کالا باغ اور تونسہ نچلے درجے  میں رہنے جبکہ تربیلا  نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔
📌دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی سطح کا امکان ہے۔
📌دریائے جہلم میں منگلاء کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی سطح کا امکان ہے۔

FFD Lahore
29 Jul 2026, 12:51 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139