تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دریائے راوی کے نالہ اوجھ، کوٹ نینا، جسٹر اور نالہ بسنتر میں بہاؤ مسستحکم (Steady) ہے جبکہ نالہ ڈیگ (8613 کیوسک) اور نالہ بیئن (6945 کیوسک) کے بہاو میں کمی آئی ہے۔