🗓️30 جولائی 2026
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
📌سکھر بیراج درمیانے درجے میں جانے جبکہ گڈوو درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
📌تربیلا اور چشمہ نچلے درجے میں جانے جبکہ کالاباغ کا بہاؤ میں کمی کے باوجود نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔
📌دریائے کابل میں نوشہرہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌درہائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادر آباد نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔
📌دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی بہاو میں کمی کے باوجود نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان ہے۔