All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

وارننگ/Warning
🔹31 جولائی سے 4 اگست کے دوران:
🔹مشرقی دریاؤں اور انکے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان۔
📌دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر سیلابی سطح نچلے سے درمیانے درجے (Low-Medium) کے سیلاب میں رہنے کا امکان تاہم اس دوران بہاؤ میں نمایاں اضافے کی وجہ سے مرالہ پر اونچے درجے کی سیلابی سطح کا بھی امکان موجود ہے۔
📌دریائے جہلم،  چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان۔
📌خیبر پختونخواہ، شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے اہم برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔
📌راولپنڈی، جہلم، گجرانوالہ، سرگودھا، مندی بہاولدین، سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور، اوکاڑہ، ساہیوال اور فیصل آبار میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

Fore more detail kindly visit our Bulletin: https://ffd.pmd.gov.pk/bulletin/bulletin

FFD Lahore
30 Jul 2026, 12:43 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139