ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ سنگھڑ میں 35081 کیوسک، ویہواء 11859 کیوسک اور ویڈور میں 4032 کیوسک کا بہاؤ ریکارڈ تاہم سیلابی سطح معمول کے بہاؤ میں ہے۔