دریائے راوی کے نالہ اوجھ (Nullah Ujh) میں جالالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافہ۔38500 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے (Medium Flood) کی سیلابی سطح ہے۔