ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ سنگھڑ میں 54012 کیوسک، ویہواء 11859 کیوسک اور ویڈور میں 4032 کیوسک کا بہاؤ ریکارڈ تاہم سیلابی سطح معمول کے بہاؤ میں ہے۔