All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 31 جولائی صبح 7 بجے آپریشن میں لائے جانے کا امکان ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 230000 سے 250000 کیوسک اور سیلابی سطح معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔

FFD Lahore
31 Jul 2026, 06:19 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139