All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️31 جولائی 2026
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
📌 سکھر بیراج  درمیانے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے جبکہ گڈوو پر بہاو میں کمی کا امکان۔

📌کالاباغ اور چشمہ نچلے درجے میں رہنے جبکہ تونسہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

📌دریائے کابل میں نوشہرہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

📌درہائے چناب میں خانکی اور قادر آباد نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ہے۔

📌دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر بہاو میں کمی جبکہ سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

FFD Lahore
31 Jul 2026, 12:59 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139