راول ڈیم کا لیول 1748.30 فٹ پر پہنچ جانے کی وجہ سے انتظامیہ نے کل 1 اگست 2026 کی صبح 6 بجے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔