انتباہ/Warning
آج (رات) اور 03اگست کے روز:
📌شیخوپورہ، قصور، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، بہاولنگر ،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار ریجن، پشاور، نوشہرہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں زیرآب آنے کا اندیشہ۔
📌موسلادھار بارشوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا (دیر، سوات، کوہستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ، شانگلہ، ایبٹ آباد)، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ۔
📌کشمیر، مری ، گلیات، شمال مشرقی پنجاب،اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ ۔