بلوچستان، سبی ڈویژن میں دریائے لہری میں ہیڈ گوگی کے مقام پر 78538 کیوسک کے ساتھ اونچے درجے (High Flood) کا سیلاب جبکہ دریائے ناڑی میں ہیڈ ناڑی کےمقام پر 36000 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے (Low Flood) کا سیلاب ہے
FFD Lahore
02 Aug 2026, 09:03 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139