🗓️02 اگست 2026
🔹اگلے 24 گھنٹوں کے دوران:
📌 دریائے سندھ میں چشمہ، تونسہ، گڈوو اور سکھر بیراج نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کا امکان۔
📌دریائے جہلم میں منگلاء نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌دریائے کابل میں نوشہرہ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔
📌درہائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادر آباد نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان ۔
📌دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی درمیانے درجے اور سدھنائی نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔