All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

وارننگ/Warning
🔹03 سے 06 اگست کے دوران:

📌دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر سیلابی سطح نچلے سے درمیانے درجے (Low-Medium) کے سیلاب میں جانے کا امکان۔

📌خیبر پختونخواہ، شمالی بلوچستان اور ڈیرہ غازی خان کے اہم برساتی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا امکان۔

📌پنجاب: راولپنڈی، جہلم، گجرانوالہ، سرگودھا، مندی بہاولدین، سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور اور فیصل آبار میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

📌دریائے جہلم کے ملحقہ نالے ڈورا، ڈوٹا، ڈوارہ، بھیمبر، ہلسی, دریائے چناب کے نالہ اک اور پلکھو، دریائے راوی  کے نالہ بیئن، بسنتر، ڈیگ اور سکّی کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان۔

FFD Lahore
03 Aug 2026, 01:35 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139