تربیلا ڈیم کے اپریشنل سپل ویز کی پوزیشن تبدیل کر دی گئ ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 220000 سے 250000 کیوسک کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔