تربیلا ڈیم کے سپل ویز آج 03 اگست, دن 11 بجے آپریشن میں لائے جانے کا امکان ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 220000 سے 245000 کیوسک اور سیلابی سطح معمول کے بہاؤ میں رہنے کا امکان ہے۔