All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال

▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1543.00 فٹ ہےجبکہ اسکا زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کا لیول 1550.00 فٹ ہے۔
▪️تربیلا 93 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال 91 فیصد اور 2024 میں 83 فیصد تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1199.35 فٹ جبکہ اسکا زیادہ سے زیادہ زخیرہ کرنے کا لیول 1242.00 فٹ ہے۔
▪️منگلاء 58 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال 60 فیصد اور 2024 میں 62 فیصد تھا۔

FFD Lahore
03 Aug 2026, 08:32 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139