All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🔹ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال

▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1544.00 فٹ جبکہ اسکا زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کا لیول 1550.00 فٹ ہے۔
▪️تربیلا 94 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 92 فیصد اور 2024 میں 85 فیصد تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1200.65 فٹ جبکہ اسکا زیادہ سے زیادہ زخیرہ کرنے کا لیول 1242.00 فٹ ہے۔
▪️منگلاء 59 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 61 فیصد اور 2024 میں 63 فیصد تھا۔

FFD Lahore
04 Aug 2026, 07:23 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139