All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🌊ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال

📌تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح  1545.00 فٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ (کنزرویشن) پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1550.00 فٹ ہے۔
▪️تربیلا 95 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 94 فیصد اور 2024 میں 86 فیصد تھا۔

📌منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1202.05 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ (کنزرویشن) پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
▪️منگلاء 60 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 61 فیصد اور 2024 میں 63 فیصد تھا۔

FFD Lahore
05 Aug 2026, 07:43 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139