آج صبح 8 بج کر 35منٹ سے تربیلا ڈیم کے اپریشنل سپل ویز کی پوزیشن تبدیل کر دی جائے گی۔ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 260000 سے 290000 کیوسک کے درمیان رہنے کا امکان ہے اور ڈیم سے بہاؤ کے آخراج پر سیلابی سطح نچلے درجے میں رہنے کا امکان ہے
FFD Lahore
05 Aug 2026, 08:23 AMffd.pmd.gov.pk · 042-99200139