پیشگوئی / Outlook
موجودہ موسمیاتی صورتحال اور تجزیےکے مطابق 10 اگست سے:
📌اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں بارشوں کے ایک نیے سپل کے شروع ہونے کا امکان ہے۔
📌دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس / اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان ہے۔