All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🌊ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال


تربیلا ڈیم


📌پانی کی سطح  1546.00 فٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1550.00 فٹ ہے۔
📌96 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 94 فیصد اور 2024 میں 87 فیصد تھا۔


منگلا ڈیم 


📌پانی کی سطح 1203.25 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
📌61 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 62 فیصد اور 2024 میں 64 فیصد تھا۔

 

* سطح/Level
* زیادہ سے زیادہ سطح/Max Conservation Level

FFD Lahore
06 Aug 2026, 08:13 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139