ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال
🌊تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1547.00 فٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1550.00 فٹ ہے۔
📌97 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 96 فیصد اور 2024 میں 88 فیصد تھا۔
🌊منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1204.25 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
📌62 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 62 فیصد اور 2024 میں 65 فیصد تھا۔
* سطح/Level
* زیادہ سے زیادہ سطح/Max Conservation Level