All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

🗓️ 07 اگست 2026
🔷اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ، کابل، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ میں کسی اہم تبدیلی کا امکان نہیں تاہم:

📌دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور گڈوو بیراج پر بہاؤ (Inflow) نچلے درجے کی سیلابی سطح میں رہنے کاامکان۔

📌دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کاامکان۔

📌دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی پر بہاؤ نچلے درجے کی سیلابی سطح میں جانے کا امکان۔

🔷پیشگوئی / Outlook
موجودہ موسمیاتی صورتحال اور تجزیےکے مطابق 10 اگست سے:

📌اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں بارشوں کے ایک نئے سپل کے شروع ہونے کا امکان ہے۔

📌دریاؤں کے بالائی کیچمنٹس / اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

FFD Lahore
07 Aug 2026, 12:03 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139