All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

ملک کے بڑے آبی ذخائر کی صورتحال

🌊تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح  1548.00 فٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1550.00 فٹ ہے۔
📌98 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 96 فیصد اور 2024 میں 89 فیصد تھا۔

🌊منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1205.20 فٹ جبکہ اسکی زیادہ سے زیادہ پانی زخیرہ کرنے کی سطح 1242.00 فٹ ہے۔
📌63 فیصد بھر چکا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 63 فیصد اور 2024 میں 65 فیصد تھا۔

FFD Lahore
08 Aug 2026, 08:02 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139